the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

وزیر اعظم نریندر مودی نے شمالی مشرقی ریاستوں میں آج علی الصبح آئے زلزلے کے جھٹکے کے بعد وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو بچاؤ اور راحت کاری کا معائنہ کرنے کو کہا۔
مسٹر مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا ’’ راج ناتھ جی ،



آسام میں زلزلے کی وجہ سے صورتحال سنگین ہورہی ہے اور راحت اور بچاؤ کاری کے سلسلے میں ہمیں تفصیلات بتائیں‘‘۔
اس سے قبل وزیر اعظم کے دفتر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ فورس (این ڈی آّر ایف) کو زلزلہ زدہ علاقوں میں جانے کی ہدایت دی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.